صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6230
«من خلقه الله لواحدة من المنزلتين وفقه لعملها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے اللہ تعالیٰ نے دو منزلوں میں سے کسی ایک کے لیے پیدا کیا اسے اس کا عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دی۔“