صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6225
«من خرج حتى يأتي هذا المسجد مسجد قباء فيصلي فيه كان له عدل عمرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص نکل کر اس مسجد، یعنی مسجدِ قباء میں آئے اور اس میں نماز پڑھے تو اسے عمرہ کے برابر اجر ملتا ہے۔“