صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6224
«من ختم له بصيام يوم دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی زندگی کا خاتمہ کسی دن کے روزے پر ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“