صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6223
«من خبب زوجة امرئ أو مملوكه فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی آدمی کی بیوی یا اس کے غلام کو اس کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“