صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6222
«من خاف أدلج ومن أدلج بلغ المنزل ألا إن سلعة الله غالية ألا إن سلعة الله الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی خطرے سے ڈرے وہ رات کو سفر کرتا ہے، اور جو رات کو سفر کرے وہ منزل تک پہنچ جاتا ہے، خبردار! اللہ کا سامان مہنگا ہے، خبردار! اللہ کا سامان جنت ہے۔“