صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6219
«من حوسب عذب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کا سختی سے حساب لیا جائے وہ عذاب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔“
«من حوسب عذب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کا سختی سے حساب لیا جائے وہ عذاب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔“