صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6218
«من حمل علينا السلاح فليس منا ومن غشنا فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ہمارے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو ہمیں دھوکہ دے وہ بھی ہم میں سے نہیں۔“