صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6213
«من حلف على يمين مصبورة كاذبا متعمدا ليقتطع بها مال أخيه المسلم فليتبوأ مقعده من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی پکی قسم پر جھوٹی اور جان بوجھ کر قسم کھائے تاکہ اس کے ذریعے اپنے مسلمان بھائی کا مال ہتھیائے تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“