صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6214
«من حلف فليحلف برب الكعبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھانا چاہے تو وہ رب کعبہ کی قسم کھائے۔“
«من حلف فليحلف برب الكعبة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھانا چاہے تو وہ رب کعبہ کی قسم کھائے۔“