صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6212
«من حلف على يمين فقال: إن شاء الله فلا حنث عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اس پر قسم توڑنے کا کوئی گناہ نہیں۔“