صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6207
«من حلف على يمين صبر يقتطع بها مال امرئ مسلم هوفيها فاجر لقي الله وهو عليه غضبان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کوئی پکی قسم کھا کر کسی مسلمان کا مال ہتھیائے جبکہ وہ اس میں جھوٹا ہو تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر ناراض ہوگا۔“