صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6206
«من حلف فاستثنى فإن شاء مضى وإن شاء ترك غير حنث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے اور ان شاء اللہ کہہ دے تو اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“