صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6208
«من حلف على يمين فرأى غيرها خيرا منها فليأت الذي هوخير وليكفر عن يمينه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے پھر اس سے بہتر کوئی اور بات دیکھے تو وہ بہتر بات پر عمل کرے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دے۔“