صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6205
«من حلف على يمين آثمة عند منبري هذا فلتيبوأ مقعده من النار ولو على سواك أخضر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص میرے اس منبر کے پاس کوئی گناہ والی جھوٹی قسم کھائے تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے، خواہ وہ ایک ہری مسواک ہی کے بارے میں کیوں نہ ہو۔“