صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6204
«من حلف بغير الله فقد أشرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھائے تو اس نے شرک کیا۔“
«من حلف بغير الله فقد أشرك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھائے تو اس نے شرک کیا۔“