صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6203
«من حلف بالأمانة فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں۔“
«من حلف بالأمانة فليس منا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں۔“