صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6202
«من حفظ ما بين فقميه ورجليه دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے جبڑوں کے درمیان اور اپنی ٹانگوں کے درمیان کی حفاظت کرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔“