حدیث نمبر: 61
«أتاني جبريل فأخبرني أن أمتي ستقتل ابني هذا - يعني الحسين - وأتاني بتربة من تربتة حمراء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے اور انہوں نے مجھے خبر دی کہ میری امت میرے اس بیٹے، یعنی حسین، کو قتل کر دے گی، اور وہ میرے پاس وہاں کی سرخ مٹی لے کر آئے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 61
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ك] عن أم الفضل بنت الحارث. الصحيحة ٨٢١.