صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6195
«من حافظ على أربع ركعات قبل الظهر وأربع بعدها حرم على النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پابندی سے پڑھے تو وہ جہنم پر حرام ہو جاتا ہے۔“