صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6194
«من جهز غازيا في سبيل الله كان له مثل أجره من غير أن ينقص من أجر الغازي شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں کسی مجاہد کو سامان مہیا کرے تو اسے اسی جیسا اجر ملتا ہے، اور اس سے مجاہد کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوتی۔“