صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6193
«من جهز غازيا في سبيل الله فقد غزا ومن خلف غازيا في سبيل الله في أهله بخير فقد غزا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں کسی مجاہد کو سامان مہیا کرے تو گویا اس نے خود جہاد کیا، اور جو کسی مجاہد کے اہل و عیال کی بھلائی کے ساتھ نگہداشت کرے تو گویا اس نے خود جہاد کیا۔“