صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6191
«من جلب على الخيل يوم الرهان فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مقابلے کے دن گھوڑوں کو ناجائز طریقے سے ہانکے وہ ہم میں سے نہیں۔“