صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6190
«من جعل قاضيا بين الناس فقد ذبح بغير سكين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں کے درمیان قاضی بنایا جائے تو گویا اسے بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا۔“