صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6180
«من توضأ يوم الجمعة فبها ونعمت ومن اغتسل فالغسل أفضل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص جمعہ کے دن وضو کر لے تو یہی کافی اور اچھا ہے، اور جو غسل کرے تو غسل بہتر ہے۔“