صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6181
«من تولى غير مواليه فقد خلع ربقة الإسلام من عنقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے آقاؤں کے سوا کسی اور کو اپنا سرپرست بنائے تو اس نے اسلام کا طوق اپنی گردن سے اتار پھینکا۔“