صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6178
«من توضأ هكذا غفر له ما تقدم من ذنبه وكانت صلاته ومشيه إلى المسجد نافلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس طرح وضو کرے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اور اس کی نماز اور مسجد کی طرف چلنا نفل شمار ہوتا ہے۔“