صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6177
«من توضأ هكذا ثم خرج إلى المسجد لا ينهزه إلا الصلاة غفر له ما خلا من ذنبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس طرح وضو کرے، پھر مسجد کی طرف نکلے اور اسے صرف نماز ہی لے کر جائے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“