صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6173
«من توضأ للصلاة فأسبغ الوضوء ثم مشى إلى الصلاة المكتوبة فصلاها مع الناس غفر الله له ذنوبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص نماز کے لیے وضو کرے اور اسے مکمل کرے، پھر فرض نماز کی طرف چلے اور لوگوں کے ساتھ اسے پڑھے تو اللہ اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔“