صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6174
«من توضأ مثل هذا الوضوء ثم أتى المسجد فركع ركعتين ثم جلس غفر له ما تقدم من ذنبه ولا تغتروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس طرح کا وضو کرے، پھر مسجد آ کر دو رکعتیں پڑھے اور پھر بیٹھ جائے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، مگر اس پر دھوکے میں نہ رہو۔“