صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6172
«من توضأ كما أمر وصلى كما أمر غفر له ما قدم من عمل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اسی طرح وضو کرے جیسے اسے حکم دیا گیا ہے اور اسی طرح نماز پڑھے جیسے اسے حکم دیا گیا ہے تو اس کے پچھلے اعمال معاف کر دیے جاتے ہیں۔“