صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6171
«من توضأ فليستنثر ومن استجمر فليوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص وضو کرے تو وہ ناک جھاڑ لے، اور جو ڈھیلوں سے استنجا کرے تو وہ طاق تعداد میں کرے۔“