صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 617
«إذا سمعتم بالطاعون بأرض فلا تدخلوا عليه وإذا وقع وأنتم بأرض فلا تخرجوا منها فرارا منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی علاقے میں طاعون (کی وبا) کے بارے میں سنو تو اس میں داخل نہ ہو، اور اگر یہ اس علاقے میں پھیل جائے جہاں تم موجود ہو، تو اس سے فرار اختیار کرتے ہوئے وہاں سے نہ نکلو۔“