صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 616
«إذا سمعتم بالطاعون بأرض فلا تدخلوا عليه وإذا وقع وأنتم بأرض فلا تخرجوا فرارا منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی علاقے میں طاعون (کی وبا پھیلنے) کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر وہ اس علاقے میں پھیل جائے جہاں تم موجود ہو، تو اس سے بھاگتے ہوئے وہاں سے نہ نکلو۔“