صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 618
«إذا سمعتم بقوم قد خسف فيهم هاهنا قريبا فقد أظلت الساعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی ایسی قوم کے بارے میں سنو جو یہاں قریب ہی زمین میں دھنسا دی گئی ہو، تو (جان لو کہ) قیامت بالکل قریب آ گئی ہے۔“