صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6151
«من تصدق بشيء من جسده أعطي بقدر ما تصدق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے جسم کے کسی حصے سے صدقہ کرے تو اسے اسی قدر اجر دیا جاتا ہے جتنا اس نے صدقہ کیا۔“