صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6150
«من تصبح كل يوم بسبع تمرات عجوة لم يضره في ذلك اليوم سم ولا سحر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص روزانہ صبح سات عجوہ کھجوریں کھائے تو اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچائے گا اور نہ جادو۔“