صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6149
«من تشبه بقوم فهو منهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی قوم کے ساتھ مشابہت اختیار کرے وہ انہی میں سے ہے۔“
«من تشبه بقوم فهو منهم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی قوم کے ساتھ مشابہت اختیار کرے وہ انہی میں سے ہے۔“