صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6148
«من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان فليتق الله في النصف الباقي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص شادی کر لے اس نے اپنا آدھا ایمان مکمل کر لیا، پس اسے چاہیے کہ باقی آدھے میں اللہ سے ڈرے۔“