حدیث نمبر: 6136
«من تبع جنازة حتى يفرغ منها فله قيراطان فإن رجع قبل أن يفرغ منها فله قيراط»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے جب تک اس سے فارغ نہ ہو جائے تو اسے دو قیراط ملتے ہیں، اور اگر وہ فارغ ہونے سے پہلے واپس چلا جائے تو اسے ایک قیراط ملتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6136
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن] عن عبد الله بن مغفل. أحكام الجنائز ص ٦٨: حم.