صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6135
«من تبع جنازة حتى يصلي عليها ويفرغ منها فله قيراطان ومن تبعها حتى يصلي عليها فله قيراط والذي نفس محمد بيده لهوأثقل في ميزانه من أحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے جب تک اس پر نماز پڑھی جائے اور اس سے فارغ ہوا جائے تو اسے دو قیراط ملتے ہیں، اور جو نماز پڑھے جانے تک اس کے ساتھ چلے تو اسے ایک قیراط ملتا ہے، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے، یہ اس کے میزان میں احد پہاڑ سے بھی زیادہ بھاری ہوگا۔“