صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6134
"من تبع جنازة حتى يصلي عليها كان له من الأجر قيراط ومن مشى مع الجنازة حتى تدفن كان له من الأجر قيراطان والقيراط مثل أحد"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے جب تک اس پر نماز پڑھی جائے تو اسے ایک قیراط اجر ملتا ہے، اور جو جنازے کے ساتھ اس وقت تک چلے جب تک اسے دفن نہ کر دیا جائے تو اسے دو قیراط اجر ملتا ہے، اور ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔“