حدیث نمبر: 6120
«من باع منكم دارا أو عقارا فليعلم أنه مال قمن أن لا يبارك له فيه إلا أن يجعله في مثله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص کوئی گھر یا جائیداد بیچے تو وہ جان لے کہ یہ ایسا مال ہے جس میں برکت نہ ہونے کا قوی امکان ہے، سوائے اس کے کہ وہ اسے اسی جیسی چیز میں لگا دے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6120
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم هـ] عن سعيد بن حريث. المشكاة ٢٩٦٦، الصحيحة ٢٣٢٧١.