صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6121
«من بدأ بالسلام فهو أولى بالله ورسوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص سلام کرنے میں پہل کرے وہ اللہ اور اس کے رسول کا زیادہ قرب پانے والا ہے۔“