صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6119
«من باع دارا ثم لم يجعل ثمنها في مثلها لم يبارك له فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کوئی گھر بیچے پھر اس کی قیمت کو اسی جیسی کسی چیز میں نہ لگائے تو اس میں اس کے لیے برکت نہیں ہوگی۔“