صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6116
«من باع بيعتين في بيعة فله أوكسهما أو الربا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایک سودے میں دو سودے کرے تو اسے دونوں میں سے کم قیمت ملے گی، ورنہ یہ سود ہوگا۔“