صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6117
«من باع ثمرا فأصابته جائحة فلا يأخذ من مال أخيه شيئا علام يأكل أحدكم مال أخيه المسلم؟!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص پھل بیچے پھر اسے کوئی آفت پہنچے تو وہ اپنے بھائی کے مال میں سے کچھ نہ لے، تم میں سے کوئی کس بنیاد پر اپنے مسلمان بھائی کا مال کھائے گا؟!“