صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6115
«من بات وفي يده غمر فأصابه شيء فلا يلومن إلا نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی لگی ہو، پھر اسے کچھ نقصان پہنچے تو وہ اپنے سوا کسی اور کو ملامت نہ کرے۔“