صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6114
«من بات وفي يده ريح غمر فأصابه وضح فلا يلومن إلا نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو ہو، پھر اسے کوئی جلدی مرض لاحق ہو جائے تو وہ اپنے سوا کسی اور کو ملامت نہ کرے۔“