صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6113
«من بات على ظهر بيت ليس عليه حجاب فقد برئت منه الذمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی گھر کی چھت پر اس حال میں رات گزارے کہ اس پر کوئی حفاظتی دیوار نہ ہو تو اس سے اللہ کی ذمہ داری بری ہو جاتی ہے۔“