صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6108
«من أنظر معسرا فله بكل يوم مثله صدقة قبل أن يحل الدين فإذا حل الدين فأنظره فله بكل يوم مثلاه صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی تنگ دست مقروض کو مہلت دے تو قرض کی مدت پوری ہونے سے پہلے ہر دن کے بدلے اسے اتنا ہی صدقہ ملتا ہے، اور جب قرض کی مدت پوری ہو جائے اور وہ پھر بھی مہلت دے تو ہر دن کے بدلے اسے دگنا صدقہ ملتا ہے۔“